Results 1 to 2 of 2

Thread: افغان ملکہ ثریا : جلا وطنی سے موت تک ۔۔۔۔۔ صہیب مرغوب

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel افغان ملکہ ثریا : جلا وطنی سے موت تک ۔۔۔۔۔ صہیب مرغوب

    افغان ملکہ ثریا : جلا وطنی سے موت تک ۔۔۔۔۔ صہیب مرغوب

    Afghan queen Soraya.jpg
    افغانستان Ú©ÛŒ بدنصیب ملکہ ثریا (24نومبر1899Ø¡ تا20دسمبر 1968Ø¡ )جلاوطنی میں پیدا ہوئی ،جلا وطنی میں ہی منوں مٹی میں دفن ہو گئی،وہ اپنے وقت سے کہیں آگے تھی یہی وجہ ہے کہ انکی سوچ آج بھی زندہ ہے اپنے 10 سالہ دور سلطنت میں ملکہ ثریا افغان خواتین کیلئے جو کام کر گئیں اسے تادیر یاد رکھا جائے گا۔ ملکہ اپنے دور Ú©ÛŒ صاØ+ب بصیرت خاتون تھیں لیکن Ùˆ قت اور Ø+الات Ù†Û’ انہیں افغانستان کیلئے بہت Ú©Ú†Ú¾ کرنے Ú©ÛŒ مہلت ہی نہ دی۔ملکہ ثریا Ú©Û’ والد بھی جلاوطن رہے اور شوہر Ù†Û’ بھی زندگی Ú©Û’ بھیانک دور دیکھے Û”
    ثریا طرزی Ú©Û’ نام سے جانی جانے والی ملکہ پشتون شاہی خاندان بارک زئی Ú©ÛŒ شاخ Ù…Ø+مد زئی Ú©ÛŒ دری سے تعلق رکھتی تھیں، ان Ú©ÛŒ والدہ اسماء خانم الیپو Ú©ÛŒ معروف مسجد Ú©Û’ امام شیخ Ù…Ø+مد صالØ+ الفتل آفندی Ú©ÛŒ بیٹی تھیں۔بادشاہ امان خان Ú©ÛŒ اس ملکہ Ù†Û’ ملک شام Ú©Û’ مرکزی شہر دمشق میں جنم لیا جہاں ان Ú©Û’ والد سردار Ù…Ø+مود بیگ اپنی اہلیہ اسماء ریشماء خانم Ú©Û’ ساتھ جلاوطن تھے Û”
    دمشق ان دنوں خلافت عثمانیہ کا Ø+صہ ہوا کرتاتھا،جہاں ثریانے اسلامی تعلیمات Ú©Û’ علاوہ جدید مغربی علوم میں بھی ملکہ Ø+اصل کیا۔انہوں Ù†Û’ دوران جلا وطنی کئی یورپی ممالک Ú©Û’ دورے کئے، انہوں Ù†Û’ نظام تعلیم اور دیگر ڈھانچوں Ú©Ùˆ سٹڈی کرنے میں کافی وقت صرف کیا۔
    امان اللہ خان Ú©Û’ والد Ø+بیب اللہ خان اکتوبر1901Ø¡ میں تخت نشین ہوئے۔ان دنوں بے شمار افغان مختلف ممالک میں جلاوطن تھے بادشاہ Ú©ÛŒ اولین کوشش تمام جلاوطن افغان باشندوں Ú©ÛŒ ملک واپسی تھی۔بادشاہ Ú©ÛŒ اجازت ملنے پر طرزی خاندان Ù†Û’ اکتوبر1901Ø¡ میں افغانستان واپسی Ú©ÛŒ راہ لی۔افغان خواتین Ú©ÛŒ بہبود کا کام کرتے وقت ثریا کا دربار شاہی میں آنا جانا رہتا تھا۔لیکن پہل شاہی خاندان Ú©ÛŒ جانب سے ہوئی۔ بادشاہ امیر Ø+بیب اللہ خان Ù†Û’ ثریا Ú©Ùˆ اپنے Ù…Ø+Ù„ میں آنے Ú©ÛŒ دعوت دی تھی،یہ دعوت ایسی Ù¾Ú©ÛŒ تھی کہ پھر وہ Ù…Ø+Ù„ Ú©ÛŒ ہی ہو کر رہ گئیں۔ شہزادے امان اللہ خان سے گاہے بگاہے ہونے والی ملاقاتیں بالآخر 30اگست 1913Ø¡ Ú©Ùˆ شادی Ú©Û’ مضبوط رشتے میں بدل گئیں۔یہ شاہی شادی بڑی دھوم دھام سے کابل Ú©Û’ قیام باغ Ù…Ø+Ù„ میں انجام پائی۔شوہر امان اللہ خان 20فروری 1919Ø¡ Ú©Ùˆ امیر اور 1926Ø¡ میں بادشاہ Ú©Û’ جلیل القدر منصب پر فائز ہوئے۔ملکہ Ù†Û’ شاہی Ù…Ø+Ù„ میں قیدی جیسی زندگی Ú©Ùˆ خیر باد کہتے ہوئے ترقی Ú©Û’ ہر کام میں اپنے شوہر Ú©Û’ قدم سے قدم ملانے Ú©Ùˆ ترجیØ+ دی۔امان اللہ خان Ù†Û’ ہر بڑے کام میں انہیں ہمیشہ اپنے ساتھ پایا Û”
    متØ+رک ملکہ ثریا Ù†Û’ افغانستان Ú©ÛŒ برسوں پرانی روایات Ú©Ùˆ بدلتے ہوے شاہی خاندان سے باہر امور سر انجام دینا شروع کر دیئے ،افغا Ù† شاہی Ù…Ø+Ù„ سے باہر قدم نکالنے اور کام کرنے والی وہ واØ+د مسلم ملکہ تھی۔ یہ وہ دو رتھا جب کسی بھی اسلامی ملک میں کوئی ایک ملکہ بھی اپنے شوہر بادشاہ Ú©Û’ ساتھ کسی تقریب میں کبھی دیکھی گئی نہ سنی گئی!Û” مگر ثریاہر تقریب میں اپنے شوہر Ú©Û’ ہمراہ شانہ بشانہ Ú©Ú¾Ú‘ÛŒ ہوتیں۔Ø+تیٰ کہ شکار میں بھی اور Ú¯Ú¾Ú‘ سواری Ú©Û’ وقت بھی بادشاہ انہیں اپنے ساتھ پاتے۔کابینہ Ú©Û’ اجلاس ملکہ Ú©Û’ بغیر ادھورے تھے۔مردانہ وار کام ان Ú©ÛŒ سرشت میں شامل تھے اسی لئے عزیز واقارب اور بعض وزراء بھی انہیں پیار سے'' ثریا شہزادہ خانم‘‘ بھی کہتے تھے۔
    بادشاہ کتنے فخر سے اپنی رعایا سے مخاطب ہوا کرتے تھے۔۔ ''آپ کا بادشاہ میں ہوں لیکن شاہی وزیر تعلیم کا قلم دان میری بیوی ، اور آپ کی ملکہ ثریا کے قابو میں ہے‘‘۔
    امان اللہ خان Ù†Û’ مغرب Ú©ÛŒ تقلید میں ملک Ú©Ùˆ نیا آئین دیا،خواتین کیلئے بھی مردوں Ú©Û’ مساوی Ø+قو Ù‚ متعین کئے۔ لیکن بیوی Ú©ÛŒ تقلید میں ذرا آگے Ú†Ù„Û’ گئے۔ انہوں Ù†Û’ اسلامی تعلیمات پر عمل کرنے کا Ø+Ú©Ù… دیتے ہوئے کہا کہ اسلام Ú©Û’ دائرے میں رہتے ہوئے عورت Ú©Ùˆ جو Ø+قوق مل سکتے ہیں ،کوئی ادارہ ان سے انکار نہ کرے۔ بادشاہ دراصل Ù…Ø+مود طرزی Ú©Û’ افکار سے بھی متاثر تھے Û”Ù…Ø+مو د طرزی کہا کرتے تھے کہ قرآن پاک Ù†Û’ 4 شادیوں کا Ø+Ú©Ù… دیاہے لیکن سخت شرائط پر عمل کرنے Ú©Û’ بعد۔ Ù…Ø+مود طرزی Ù†Û’ خود بھی ایک شادی Ú©ÛŒ تھی، انہوں Ù†Û’ دوسری شادی کیلئے قرآن پاک Ú©ÛŒ ہدایات پر عمل کرنے کا Ø+Ú©Ù… دیدیا۔ ملک بھر میں لڑکیوں Ú©ÛŒ تعلیم کا بندوبست کیا گیا لیکن پردے اور اØ+ترام Ú©Û’ ساتھ۔ ملکہ Ú©Û’ Ø+Ú©Ù… سے کابل میں عالی شان گرلز سکول قائم کیا گیا ،یہ کابل میں پہلا زنانہ سکول تھا۔ 1928Ø¡ میں انہوں Ù†Û’ متعدد لڑکیوں Ú©Ùˆ اعلیٰ تعلیم Ú©ÛŒ غرض سے بیرون ملک بھیجا۔ انہوں Ù†Û’ ''ارشاد نسواں‘‘ Ú©Û’ عنوان سے خواتین کیلئے جریدے کاآغاز کیا۔ملکہ Ú©Û’ کام Ú©Û’ پیش نظر بادشاہ Ú©Ùˆ ایک تقریب میں کہنا پڑا'' اسلام خواتین Ú©ÛŒ عزت کیلئے مردوں Ú©Ùˆ بھی نظریں نیچی کرنے کا Ø+Ú©Ù… دیتا ہے‘‘۔چنانچہ ملکہ Ù†Û’ پورے دور میں سر چھپانے Ú©Û’ لئے بڑی سی مخصوص ٹوپی اور Ú©Ù¾Ú‘Û’ کا استعمال شروع کر دیا۔
    Û”3مئی 1919Ø¡ Ú©Ùˆ امان اللہ خان Ù†Û’ برٹش انڈیا پر Ø+ملہ کر دیا، لیکن افغانستان Ú©ÛŒ آزادی Ø+اصل کرنے میں کامیاب رہے۔برطانیہ Ù†Û’ جنگ مسلط کرنے اور نوآبادیاتی نظام Ú©Û’ خاتمے کا مطالبہ کرنے پر امان اللہ خان Ú©Ùˆ سبق چکھانے کا فیصلہ کیا،متعدد دستاویزات میں افغانستان Ú©Û’ داخلی امور میں برطانوی مداخلت Ú©Û’ شواہد ملے ہیں Û” امان اللہ خان سابق سوویت یونین Ú©Û’ قریب تھے ۔مئی 1921Ø¡ میں انہوں Ù†Û’ سابق سوویت ہونین Ú©Û’ ساتھ دوستی Ú©Û’ معاہد Û’ پر بھی دستخط کر دیئے تھے۔برطانیہ Ú©Ùˆ روسی Ø+ملے کا بھی خدشہ تھالیکن اس وقت برطانیہ ان کا Ú©Ú†Ú¾ نہ بگاڑ سکا۔بادشاہ برطانیہ سے اپنے مطالبات منوانے میں کامیاب رہے۔1927-28Ø¡ میں سابق ملکہ ثریا اپنے شوہر Ú©Û’ ساتھ یورپ Ú©Û’ دورے پر تھیں، تعلیمی ترقی میں ملکہ Ú©Û’ کام Ú©Ùˆ دیکھتے ہوئے یونیورسٹی آف آکسفورڈ Ù†Û’ انہیں اعزازی ڈگری سے نوازا۔جریدہ ''ٹائم‘‘ Ú©ÛŒ ''وویمن آف دی ایئر‘‘ بھی وہی تھیں۔ ملکہ Ú©ÛŒ پرفارمنس Ú©Ùˆ مد نظر رکھتے ہوئے یہ کہنا عین Ø+قیقت Ú©Û’ مطابق ہو گا کہ وہ Ù…Ø+ض ''فل ان دی بلینکس نہ تھیں‘‘ بلکہ ان Ú©Û’ بغیر پالیسی سازی کا عمل بھی نامکمل رہتا تھا، ہر بڑا تعلیمی فیصلہ ملکہ Ú©ÛŒ توجہ اور رضامندی کا Ù…Ø+تاج تھا۔ملکہ Ú©ÛŒ تØ+ریک Ù†Û’ مخالفین میں بھی بیداری Ú©ÛŒ لہر پیدا کر دی۔ 14نومبر 1928Ø¡ Ú©Ùˆ ملک میں خانہ جنگی شروع ہو گئی جوتھمنے کا نام نہیں Ù„Û’ رہی تھی ،لاتعداد جانیں ضائع گئیں چنانچہ 13اکتوبر 1929Ø¡ Ú©Ùˆ امان اللہ خان ملک گیر ہنگاموں سے بچنے کیلئے تخت Ùˆ تاج Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کر اپنی ملکہ Ú©Û’ ساتھ انڈیا Ú†Ù„Û’ گئے۔شاہی خاندان Ú©ÛŒ جلا وطنی سے خانہ جنگی ختم ہو گئی ۔انڈیا میں تھوڑا عرصہ قیام Ú©Û’ بعد اگلی منزل دمشق تھی، دمشق سے اطالوی Ø+کومت Ú©ÛŒ دعوت پر انہوں Ù†Û’ 17جنوری کوروم میں مستقل سکونت اختیار کر لی،وہیں 68برس Ú©ÛŒ عمر میں 20 اپریل 1968Ø¡ Ú©Ùˆ آخری ہچکی Ù„ÛŒ اور خالق Ø+قیقی سے جا ملیں۔ ملکہ اور انکا شوہردونوں جلال آباد Ú©Û’ شاہی قبرستان میں خاک ہوئے ان Ú©ÛŒ سب سے چھوٹی بیٹی ''Princess India of Afghanistan‘‘ Ú©Û’ لقب سے مشہور ہیں Û” وہ افغان Ø+کومت Ú©ÛŒ جانب سے یورپ میں اعزازی ثقافتی مشیر ہیں اورانہوں Ù†Û’ افغانستان میں سماجی ترقی Ú©Û’ کئی منصوبے شروع کر رکھے ہیں۔


    2gvsho3 - افغان ملکہ ثریا : جلا وطنی سے موت تک ۔۔۔۔۔ صہیب مرغوب

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: افغان ملکہ ثریا : جلا وطنی سے موت تک ۔۔۔۔۔ صہیب مرغوب

    2gvsho3 - افغان ملکہ ثریا : جلا وطنی سے موت تک ۔۔۔۔۔ صہیب مرغوب

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •